رجب کی تیسری جمعرات رزق کا دان اللہ کے یہ نام پڑھ لو ہر کوئی دیواروں سے جھانک کر دیکھے گا

ماہ رجب المرجب جوکہ فضیلتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے اس مہینہ میں آپ نے بہت سے وظائف کیے ۔ آج ماہ رجب کی تیسری جمعرات آچکی ہے

اس دن کا ایک ایسا خاص عمل آج آپ کو بتائیں گے ۔اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے گا ۔ راتوں رات مالا مال کردے گا ۔ آپ کے پاس اس قدر بے شمار رزق عطاء فرمائے گا۔ آپ کے عزیز واقارب دوست احباب آپ کے رشتے دار آپ کے پیچھے گھومیں گے پوچھیں گے کہ وہ جو کل نظریں پھیر چکے تھے وہ جو کل بات کرنا پسند نہیں کرتے تھے

آج آپ سے سلام لینے کو ترسیں گے اس دنیا میں رہنے کیلئے یہ بہت بڑی اور کڑوی ترین حقیقت ہے کہ دولت سب سے زیادہ ضروری ہوگئی ہے ۔ ہم رزق کمانے کے چکروں میں اتنا گر چکے ہیں کہ اپنے رشتہ داروں کو بھی بھول چکے ہیں۔ لوگ ایسا ہی کرتے ہیں آپ کے پاس پیسہ ہوتا ہے دولت ہوتی ہے تو ہر کوئی آپ سے سلام لینے کو ترستا ہے ۔ آپ کے پاس بیٹھنے کو ترستا ہے ۔ معزز اسے ہی سمجھا جاتا ہے جس کے پاس مال وزر ہے حالانکہ انسان کی بنیاد تو تقویٰ پر رکھی ہے ۔ لیکن آج کا انسان یہ چیزیں نہیں مانتا ہے ۔ ہم دن رات یہی دعا کریں گے ہمیں ان لوگوں میں سے بناد ے جو کبھی کسی کا محتاج نہ ہو ۔ جتنا بھی کھائیں اپنے گھر سے کھائیں اپنے ہاتھوں سے کمایا ہوا کھائیں کبھی بھی ہمیں کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے ۔ ماہ رجب المرجب جو فضیلتوں والا مہینہ ہے

فرمان مصطفیﷺ ہے ماہ رجب کے حوالے سے کہ رجب کے مہینہ میں استغفار کی کثرت کرو ۔مکی مدنی مصطفیٰﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے رجب وشعبان میں سات مرتبہ استغفراللہ العظیم الذی لاالہ اللہ والحی القیوم کہا تو اللہ پاک اس پر مقرر دنوں فرشتوں یعنی کرامن کاتبین کو ارشاد فرمائے گا کہ اس کے گن اہوں کا صحیفہ یعنی اعمال نامہ مٹا دو ماہ رجب میں بہت استغفار کرنا چاہیے جو شخص ماہ رجب میں تین ہزار بار اس طرح استغفار پڑھے وہ بخش دیا جائیگا۔ استغفراللہ یا ذوالجلال والاکرام من جمیع ذنوبی والاآفات جو اس استغفار کو پڑھ لیتا ہے

روزانہ رات سوتے وقت صرف 3مرتبہ تو اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں اور برکتوں کی اس طرف بہار کردے گا ۔ آج کے وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کے جھولیوں کو برکتوں سے بھر دے گا۔ ماہ رجب کی تیسری جمعرات نماز عصر کے بعد یا نماز ظہر کے بعد آپ نے اس عمل کو کرنا ہے ۔پاک وصاف ہوجائیں اگر خواتین ایام کے دنوں میں ہیں تو اچھی طرح سے قلی کرلیں او رلگاتار تسبیح ہاتھ میں رکھ کر500بار حسبی اللہ ونعم الوکیل پڑھتے رہیں ۔ آ پنے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجتوں وپریشانیوں کو قبول فرمائے گا ۔ آپ نے اس عمل کو لازمی کرنا ہے او ردوسروں کو بھی یہ عمل بتانا تاکہ وہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *