صرف ایک ہفتے میں پورا جسم گورا چٹانہ کوئی کریم نہ کوئی ماسک

بہت سے لوگ مجھ سے فل باڈی وائٹننگ کا فارمو لا پوچھتے ہیں فل باڈی کے لیے میں آپ کو نہ تو کوئی کریم بتا سکتی ہوںاور نہ کوئی پیک کریم وغیرہ کو جہاں تک ہو سکے استعمال نہیں کر نی چاہیے پیک اگر میں آپ کو بتا بھی دوں تو اسے چہرے پر استعمال کر و۔ ہاتھوں پر استعمال کر لو گے اس سے زیادہ تو نہیں کر سکتے اگر آپ کر بھی لیتے ہیں ایک بار یا دو بار اس سے زیادہ کوئی نہیں کر تا تو اس سے آپ کو کوئی رزلٹ نہیں ملتے اگر آپ پوری باڈی پر رزلٹ چاہتے ہو تو کوئی ایسی چیز کر و کہ جو پوری باڈی پر رزلٹ لے کر آئے کوئی ایسی چیز کرو جو آپ کے بلڈ میں جا سکے۔

آ پ کے خون میں شامل ہو۔ کیونکہ خون ہی ایک ایسی چیز ہے جو آپ کے پورے جسم میں گردش کر تا ہے اسی کے ذریعے آپ اپنی پوری باڈی کو صحت اور گلو ئینگ بنا سکتے ہیں تو ا س کے لیے آپ کے پاس ہیں دو آپسنز ۔ سکن وائیٹننگ انجکشن اور پرلز ۔ جو کہ میں آپ کو کبھی بھی نہیں بتا ؤں گی اور نہ کسی قسم کا کوئی مشورہ دو ں گی پہلے بات تو یہ کہ یہ کہ بہت ہی مہنگے ہوتے ہیں اور دوسری سب سے بڑی بات کہ ان کے بہت ہی نقصانات ہوتے ہیں اور یہ بہت زیادہ اثر بھی نہیں کرتے اگر کر بھی دیں تو ا س کا اثر مستقل نہیں ہوتا اس لیے آج میں آپ کو بتاؤں گی ایک ڈرنک کے بارے میں کیونکہ ہم جو بھی کھاتے ہیں یا پیتے ہیں اس کا اثر ہماری سکن پر نظر آتا ہے۔

اس لیے آج میں آپ کو بتا رہی ہوں کہ بہت سے لوگوں کی سکن کئیر سیکرٹ ہے یہ ایک ایسی ڈرنک ہے جو کو پینے سے ہماری جلد پر جتنے بھی نشا نات ہیں وہ ختم ہو جائیں گے۔ بالکل صحت مند اور گلو کر ے گی اور اس کو بنانا بھی بہت آسان ہے تو چلیے ہم اس کو کیسے بنا سکتے ہیں لیکن آگے بڑھنے سے پہلے میری ایک گزارش سن لیجئے کہ میری ہر بات کو غور سے سنیے گا تو چلیے شروع کر تے ہیں ۔ ہمارے پاس پاپیتہ اور ہمارے پاس ہے چوکندر۔ اور ہمارے پاس ایک ٹماٹر اور السی کے بیج۔ تو چلیے اس کو کیسے بنا نا ہے یہ بھی دیکھ لیتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے چوکندر چھوٹے چھوٹے پیس کا ٹ لیں آٹھ سے دس پاپیتہ کے کیوب اور اس کے بعد ٹماٹر ڈال دیں آٹھ سے دس کیوب اور اس کے بعد السی کے بیج ایک چمچ ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اس سب کو گرینڈ کر لیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *