ناک سے خ و ن کا بہنا فوری ختم کریں

ایک عام سی بیماری جس میں اکثر بچے بڑے بوڑھے مرد عورت لڑکے لڑکیا ں سب مبتلا ہوجاتے ہیں وہ ہے نکسیر کا پھوٹنا یہ کیا ہے کہ آپ کے ناک کے اندر سے قطروں کی صورت میں یا ایک دھار کی صورت میں خ و ن کا بہہ جانا

اور یہ بیماری بہت عام ہے اور بہت سارے لوگ اس کے بہت سارے آپ کو طریقے بتائیں گے کہ اس کے لئے کیا کیا کرنا چاہئے پیارے پیغمبر جناب محمد اس کا علاج کیا کرتے تھے ؟نبی کے بارے میں حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے ایک روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کے پاس آئے تو آپ کے پاس ایک بچہ تھا جس کے ناک سے خ و ن بہہ رہا تھا تو نبی نے پوچھا کہ اس بچے کا ناک کیوں بہہ رہا ہے تو اس بچے کے ساتھ آئی ہوئی جو خواتین تھیں انہوں نے اپنے تئیں انہیں کچھ بتانا شروع کیا کہ اس کا کو قوا ہے اس کے گرنے سے یا اس کو کچھ لگنے سے ایسا ہوا ہے تو رسول اللہ نے وہاں ایک جملہ ارشاد فرمایا کہ تمہاری سمجھ پر پتھر پڑے ہیں

تم اپنی اولاد کو ہلاک کرنا چاہتی ہو تم اس کا بہترین علاج جو عود ہندی ہے اس کو پانی میں گھولو اور اس کو ناک میں چڑھاؤ پیارے پیغمبر جناب محمد نے جو علاج بتایا آج کی ماڈرن میڈیکل سائنس سے اس پر ریسرچ کی اور نتیجہ کیا آیا کہ جو ہمارے نارتھرز ہیں ان میں بہت چھوٹی چھوٹی باریک باریک کیپلریز ہیں وہ جب پھٹ جاتی ہیں یا کمزور ہوجاتی ہیں یا اس پر کوئی رگڑ لگتی ہے یا چوٹ لگتی ہے تو اس میں سے بلیڈنگت شروع ہوجاتی ہے کبھی وہ قطرے کی صورت ہوتی ہے یا پھر پریشر کے ساتھ ہوتی ہے تو سائنس اسکا علاج یہی بتاتی ہے کہ آپ پانی لو اور اس پانی کو ناک میں چڑھاؤ ناک میں مارو اور پانی ٹھنڈا لو ،یہ جو عود ہندی ہے اگر آپ اس کی خاصیت دیکھیں گے تو یہ اصل میں بالکل آج جیسے ٹرانزمن کیپسول کام کرتا ہے آپ کی بلیڈنگ کو روکنے میں جیسے وٹامن کے آپ کی بلیڈنگ کو نیٹ بنتا ہے اور اس کو بند کر دیتا ہے

عود ہندی بھی بالکل اسی طرح جو کیپلریز پھٹ جاتی ہیں جو ٹوٹ جاتی ہیں جہاں سے بلیڈنگ شروع ہوجاتی ہے اس کو ہیل کردیتی ہے آج سائنس نے بھی یہی کہا کہ ٹھنڈا پانی ناک میں چڑھا ؤ ناک میں مارو تا کہ وہ جو بلیڈنگ ہے وہ رک جائے پیارے پیغمبر جناب محمد نے چودہ سو بیالیس سال پہلے جس چیز کے بارے میں بتلایا سائنس آج صرف اس کو تھوڑا سا تبدیل کر کے بتا رہی ہے ورنہ بات سو فیصد وہی ہے تو ایسی صورت میں ہمیں اگر کسی کو نکسیر آتی ہے تو اس میں ٹھنڈی چیزوں کو استعمال کرناچاہئے فورا اسی وقت ٹھنڈا پانی اگر عود ہندی موجود ہے تو اس کو پانی میں حل کر کے ناک میں چڑھاؤ اگر نہیں ہے تو پھر ٹھنڈے پانی کو ہی ناک میں چڑھا لو اور اپنے سر پر ڈالو ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *