ترپھلہ پاؤڈر کب کیسے اور کتنی مقدار میں استعمال کرنا چاہیے پیٹ سے جڑی بیماریوں میں ترپھلہ پاؤڈر

ترپھلہ کو بہت فائدہ مند مانا گیا ہے ۔ عام طور پر لوگ اس کا استعمال قبض دور کرنے کیلئے کرتے ہیں یہ صرف قبض دور کرنے کی دوا ہی نہیں ہے اس کو استعمال کرنے سے ہمارے جسم کو بہت سارے فائدے ملتے ہیں یہ تین چیزوں ہریڑ بریڑہ اور عاملہ کو ملا کر بنتا ہے

۔ ترپھلہ ہزاروں بیماریوں کی ایک دوا ہے یہ آنٹی آکسیڈنٹ خصوصیات سے بھرپور ہوتا ہے ۔ اگر آپ ترپھلہ سے پورا فائدہ لینا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ خود بنانا ہوگا ۔ بازار میں برابر مقدار والا ترپھلہ ملتا ہے ۔ ہرڑ 100گرام ،بریڑہ 200گرام ، عاملہ 300گرام گھٹلیاں نکال کر پاؤڈر بنانا ہے ۔

پاؤڈر بنا کر ان تینوں کا الگ الگ وزن کرلینا ہے ۔ بہتر یہی ہے کہ خود گھر پر ہی بنائیں یہ ترپھلہ بہت فائدہ مند ہوتا ہے اس کے استعمال سے بہت زیادہ فوائد بھی دیکھنے کوک ملیں گے ۔ اس کا استعمال 90دن تک کرنا ہے ۔ نوے دن استعمال کرنے بعد 15دن چھوڑ دن ہے پھرنوے دن استعمال کرکے 15دن چھوڑ دینا ہے۔ ترپھلہ کا استعمال کوئی بھی کرسکتا ہے اگر آپ کو کوئی بھی بیماری نہیں ہے تو بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں رات کو سونے سے پہلے ایک چائے والا چمچ ترپھلہ پاؤڈر ایک گلاس نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کا استعمال رات کو سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے کرنا ہے رات کو ترپھلہ کا استعمال کرتے ہیں یہ ایک ہی کام سب سے زیادہ کرے گا پیٹ کی صفائی کردے گا یہ آپکی قبض کو جڑ سے ختم کردے گا پرانی سے پرانی قبض ختم ہوجائیگی ۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ یہ جسم کے سبھی حصوں کی صفائی کردیگا ۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے اس کا استعمال صبح خالی پیٹ کریں گے تو یہ جسم کو تقویت دے گا ۔ اگر آپ اس کا استعمال رات کو کریں گے تو یہ پیٹ کی صفائی کا کام کرے گا ۔ آج ہم آپکو رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ ترکھلہ پاؤڈر کھا کر ایک گلاس نیم گرم پانی پینے سے ہونے والے فائدوں کے بارے میں بتائیں گے ۔ قبض کو کئی خطرناک بیماریوں کی وجہ بتایا گیا ہے ۔ اگر آپ قبض سے پریشان ہیں تو ترکھلہ پاؤڈر قبض دور کرنے کی بہترین دوا مانی جاتی ہے ۔

یہ پرانی قبض سے پریشان لوگوں کیلئے بہت مفید ہوتا ہے ۔ قبض کو دور کرنے کیلئے رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ ترکھلہ پاؤڈر ملا کر استعمال کریں۔ قبض کے علاوہ پیٹ سے جڑی ایک اور بیماری وہ تیزابیت ہے جس سے زیادہ تر لوگ پریشان رہتے ہیں یہ پریشانی خراب کھانے پینے اور خراب زندگی کیوجہ سے ہوتی ہے ۔ ترکھلہ میں آملہ ہرڑ اور بریڑہ ہوتا ہے یہ تینوں ہی پھل پیٹ کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں یہ پیٹ سے جڑی سبھی بیماریوں کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے اگر آپ کو بھوک کم لگتی ہے تو ترکھلہ پاؤڈر کا لگاتار استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *