رزق ودولت مقناطیس کی طرح آئیگی بند کاروبار بھی چل پڑے گا رزق آئیگا

جو شخص مفلسی اور تنگدسی میں زندگی گزار رہا ہے اس کو وہی لوگ کریں جس کو حقیقی ضرورت ہے خوب سے خوب تر کی تلاش والے اس عمل کو کریں اس کو یقین سے کریں گے تو دولت رزق مقناطیس کی طرح کھینچا چلے آئیگا

۔ یہ عمل ان لوگوں کیلئے بھی جو قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں ان کے ہاتھ میں پیسا نہیں ٹکتا جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی۔ اس مسئلہ میں مبتلا افراد بھی روزانہ رزق وروزگار کیلئے مختصر مجرب عمل لازم کریں اور اپنی زندگی میں انوکھے کمالات دیکھیں۔

غیب سےروزی روٹی ملنے کی خواہش میں انسان محنت بھی کرتا ہے ۔یہ منظر آنکھوں سے بھی دیکھتا ہے اس کو اچانک ایسی جگہ سے رزق مل گیا کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرتا اس کا کاروبار پھیل جاتا ہے حیلہ ہی وسیلہ ہے انسان کو بس مانگنے کا ڈھنگ آنا چاہیے اس کی حاجات بھی پور ی ہونگی ۔ رزق کے دروازے کھلنا شروع ہوجائینگے ۔ یہ وظیفہ اس کو اللہ تعالیٰ کی حمدوثناء کیلئے بھی پڑھا جاتا ہے ۔ آپ بھی رزق کیلئے اس عمل کا طریقہ بھی نوٹ فرمالیں۔ آپ نے سات مرتبہ درود پاک اور سات مرتبہ سورۃ اخلاص اور 101مرتبہ سورۃ الطلاق کی آیت نمبر 2 اور 3پڑھیں ۔پھر آخر میں سات سورۃ اخلاص اور سات مرتبہ دروشریف پڑھیں یہ عمل چالیس دن تک کرنا ہے ۔ اٹھائیس دن تک کسی قسم کا گوشت نہیں کھانا کچا پیاز اور ٹماٹر وغیرہ بلکل نہیں کھانا ۔

دام مونگ وغیرہ یہ عام گھروں میں استعمال ہونیوالا نمک لیکر روٹی کیساتھ کھائیں کوئی سبزی وغیرہ بھی نمک ڈال کرکھا سکتے ہیں۔ اس عمل کی ساتھ گناہوں سے اپنے آپ کو بچانا ہے ۔ گناہوں کی تین تاثیر پکی ہے ایک یہ کہ اللہ تعالیٰ رزق کو تنگ کردیتے ہیں بڑ ے بڑے مالدار لوگ بھی فیکٹریوں کے مالک بھی گناہوں کی لائن میں لگ جائیں تو ان پر بھی اللہ تعالیٰ رزق کی تنگی کردیتے ہیں اللہ تعالیٰ بندے کو مال ودولت دیکر بھی آزماتے ہیں رزق کے حصول میں مشکل پیدا کردیتے ہیں تاکہ بندے کو آزمایا جاسکے ۔ ایک شخص عشاء کی نماز حضرت علی ؓ کے پاس آیا کہنے لگا اے علی ؓ میں بہت مالدار ہوں اچانک گھر سے پیسہ جانے لگا میرا کاروبار بند ہونے کےقریب آگیا ۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کیا کروں جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہوں وہ ختم ہوجاتا ہے ۔

یہ شخص اپنے شکوے سنا رہا تھا تو حضرت علی ؓ نے اس کی کمزوری سمجھ لی اور اے شخص تم گناہوں کو چھوڑو گے تو تمہارے گھر میں رزق آنا شروع ہوجائیگا۔ آپ مجھے اشارہ دیں کہ میں کیسے گناہوں کو چھوڑوں تو اپنی زندگی میں جو گناہ روزانہ کرتا ہے جان بوجھ کر کرتا ہے نماز نہیں پڑھتا آزان ہوتی ہے مسجد کی جانب نہیں جاتا ۔نماز پڑھنا شروع کردے شراب پیتا ہے شراب کو چھوڑ جو برائی جان بوجھ کر کرتا ہے وہ برائی چھوڑ دے وہ گناہ چھوڑ دے گناہ ہوجائے تو رات کو سونے سے پہلے اپنے اللہ سے گناہوں کی معافی مانگ لے ۔ یا اللہ جو گنا ہ مجھ سے جانے انجانے میں ہوئے تجھے معلوم ہے تو دل کے راضوں کو جانتا ہے میرے وہ گناہوں کو معاف فرما ۔ اس کام سے تیرے اٹکے ہوئے کام بھی حل ہونا شروع ہوجائینگے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *