نسوں کی کمزوری اور بند نسیں کھولنے کے لیے پانچ غذائیں نسوں یا رگوں کی کمزوری نسوں کا دب جانا اور ان میں درد ہونا

نسوں کی کمزوری یا نسوں کے دب جانے سے ہونے والی درد کےلیے آسان گھریلو علاج بتائیں گے ۔ اگر آپ کے جسم کاکوئی بھی حصہ سن ہوجاتا ہے یا کسی حصے کو حرکت کرنے میں درد ہوتا ہے

جو اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نسیں کمزور ہیں۔ یا دب گئیں ہیں۔ نسیں کمزور ہونے یا دب جانے کی وجہ سے خ ون کا دباؤ صیحح طرح سے نہیں ہوپاتا۔ خ ون کے بہاؤ میں رکاوٹ ہوتی ہے۔ جس سے جسم کا وہ حصہ میں رکاوٹ ہوتی ہے۔

جس سے جسم کا وہ حصہ متاثر ہوتاہے اگر اس حصے کی رگیں دب جائیں تو جسم کا وہ حصہ مفلوج بھی ہوسکتاہے۔ نسوں کی کمزوری کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کے چانس بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اور بلڈ پریشر بھی اعتدال میں نہیں رہتا۔ اگر آپ کی یہ یاداشت دن بدن کمزور ہورہی ہے تھوڑا سا دماغ کام کرنے سے سر چکرا جاتا ہے اور آنکھوں کے سامنے اندھیرا ساچھا جاتا ہے ہاتھ اور پاؤ ں سن ہوجاتے ہیں۔ جسم میں ہر وقت تھکا تھکارہتا ہے یہ تمام تر علامات نسوں کی کمزوری کی ہیں۔ نسوں کی کمزوری کا زیادہ تر مسئلہ ایسے افراد کو ہوتا ہے جو دفتروں میں کام کرتے ہیں۔ جو پیدل چلنے کے بجائے گاڑی میں سفر کرتے ہیں۔ سارا دن بیٹھ کر کام کرتے ہیں۔ یا کسی بھی قسم کی سرگرمی میں حصہ نہیں لیتے۔ اور محنت و مشقت کے کام نہیں کرتے ۔ تو ایسے افراد کو نسوں کی کمزوری یانسوں کے دب جانے کا مسئلہ رہتاہے۔ ایسے افراد جو نشہ وغیرہ کرتے ہیں شراب کا بکثرت استعمال کرتے ہیں۔

تو ان لوگوں کو بھی نسوں کی کمزوری ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ تیز مصالحہ جات اور جنک فوڈز کااستعمال نہ صرف ہمارے نظام ہاضم کو خراب کرتاہے۔ بلکہ یہ ہمارے خ ون میں خرابی پیدا کرتاہے۔ جس سے خ ون جمنے لگتا ہے۔ خ ون میں بہاؤ میں رکاوٹ آجاتی ہے۔ اس لیے نسوں کی کمزوری سے بچنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ان سب چیزوں سے مکمل پرہیز کریں۔ اور ہماری بتائی چیزوں کااستعمال کریں۔ آپ بہت جلد نسوں کی کمزور ی کو دور کرپائیں گے۔ کچاپیاز ہماری نسوں کی کمزوری کےلیے بہت فائدہ مند ہے۔ پیاز ہمارے بلڈ سرکولیشن کو بہتر بناتا ہے اور ہمارے خ ون کو نسوں میں جمنے سے روکتا ہے اس لیے جو لوگ نسوں کی کمزوری کا شکا ر ہیں وہ دوپہر کے کھانے میں پیاز کو سلاد کے طور پر استعمال کیا کریں۔ اس کے چند دن کے استعمال سے نسوں کی کمزوری ہوجائے گی۔

اور اس سے ہونے والے درد میں بھی آرام ملے گا۔ پیاز کے علاوہ لہسن خ ون کی صفائی کرنے اور نسوں میں جمے خ ون کو صاف کرنے اور نسوں کی کمزوری کرنے کےلیے بہت ہی اچھی چیز ہے۔ یہ بلڈ پریشر کو نارمل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس لیے لہسن میں کھا نوں میں زیاد ہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ خ ون بڑھانے اور خ ون کی صفائی کےلیے انار کا استعمال بہت ضروری ہے۔ یہ نسوں کو طاقت پہنچاتا ہے۔ انارمیں ایسے وٹامن اور نیوٹراینز پائے جاتے ہیں جو بند نسوں کو کھولنے میں مد د دیتے ہیں۔ اس لیے انار کا روزانہ استعمال کرنا چاہیے۔ اگر آپ زیادہ جلدی فوائد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انار کے جوس میں ایک سے دو چمچ ادرک کا رس اور باریک پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ اس کے چند دن کے استعمال سے بند نسیں کھل جائیں گی۔ نسوں میں جماہوا خ ون بھی فلٹر ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *