کان میں سائیں سائیں یا درد ہونا ،کم سنائی دینا،سرسوں کے تیل میں یہ چیز ملا کر لگالیں

اس تحریر میں کان میں سائیں سائیں ہونے کان میں آوازیں آنے اور درد کا علاج پیش کر رہے ہیں اور دوسرا جو کان میں میل جمع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے سماعت میں مسئلہ ہوتا ہے تو سائیں سائیں کی آواز آنا دو باتوں کی وجہ سے ہوتا ہے ایک بات یہ ہوتی ہے

کہ بندے کو نزلہ رہتا ہو رطوبت کی زیادتی پیدا ہوجاتی ہو اور رطوبت کی زیادتی رہنے کی وجہ سے جو ہماری نسیں کشادہ ہوجاتی ہیں جس سے ہوا ٹکراتی ہے جس کی وجہ سے یہ آواز پیدا ہوتی ہے سیٹیوں کی اور پھر اس میں تکلیف بھی ہوتی ہے دوسری بات دماغ کمزور ہوجائے دماگی کمزوری کی وجہ سے جب ہم دماغی کام زیادہ کرتے ہیں لیپ ٹاپ موبائل یا کمپیوٹر وغیرہ کا استعمال یا اس کے علاوہ کوئی شدید بیماری گزر گئی

ہوتو اس وجہ سے بھی دماغ کمزور ہوجاتا ہے ٹینشن ڈپریشن کی وجہ سے دماغی کمزوری ہوجاتی ہےتو ان سب کے لئے جو بہترین چیز ہے جس کی وجہ سے کانوں میں مسئلہ ہوتا ہے سیٹی کی آواز آتی ہے اس سے آپ کے کانوں کا مسئلہ بھی ٹھیک ہوگا اور دماغ کو بھی انشاء اللہ تقویت ملے گی ۔پانچ چیزیں ہیں،سونف،بادام،گلاب کی پتیاں،سفید دکنی مرچ اور مصری یہ پانچ چیزیں آپ نے پنسار سے لے لینی ہیں آپ کو آسانی سے مل جائیں گے سفید دکنی مرچ لینی ہے کالی مرچ نہیں لینی وہ لوگ جو شوگر کے مریض ہیں وہ لوگ مصری نہیں ڈال سکتے اس کی جگہ وہ ملٹھی بھی شامل کرسکتے ہیں یا خشخاش شامل کرلیں ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے پیس لیجئے سب چیزوں کو آپ نے ہم وزن لینا ہے ہم وزن لے کر اچھی طرح سے اس کو پیس کر رکھ لیں صبح شام آدھی آدھی چمچ استعمال کرتے رہیں

آدھی سے ایک چمچ بھی کرسکتے ہیں صبح اور شام آپ آدھا آدھا چمچ استعمال کیجئے کم از کم اس کو تین ماہ ضرور استعمال کیجئے یہ بہترین علاج ہے اس سے دماغی کمزوری ٹھیک ہوگی اور آپ کے کانوں کی سائیں سائیں بھی دور ہوگی کانوں کے تمام مسائل دور ہوں گے جب کانوں میں میل جمع ہوجاتی ہے جو لوگ آئل ڈالتے ہیں اس سے وہ میل کی گولی سے بن کر نکل آتی ہے تو آپ سادہ آئل یا سرسوں کا تیل استعمال کرنے کی بجائے آپ اس کو جلائیں اس میں دو جوئے لہسن کے ڈالیں ایک چٹکی ہلدی شامل کریں اور اسے اچھی طرح سے جلا لیجئے جب تیل ٹھنڈ ا ہوجائے تو اس کو چھان لیجئے پھر اسے اپنے کانوں کے لئے استعمال کیجئے اس سے نسوں کو بھی تقویت ملتی ہے طاقت ملتی ہے اور یہ نسوں کو صاف بھی کرتا ہے اور یہ اینٹی سیپٹک بھی ہے اس میں ہلدی کا استعمال بھی ہوا ہے جو کان کی سیپٹک پرابلمز کو دور کرتا ہے اور جو گند ہوتا ہے جو مادہ سا کان میں جمع ہوجاتا ہے اس کو یہ گھٹلی سی بنا کر نکال دیتا ہے نکالنے میں بھی آسانی ہوجاتی ہے اور آپ کی کانوں کی سماعت میں جو مسائل ہورہے ہوتے ہیں وہ ٹھیک ہوجاتی ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصرہے۔آمین

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *