عام سی دو چیزیں رات کو کھا ئیں اور کمال دیکھیں

آج میں کھجور اور مسری سے ہونے والی مہنگی مہنگی بیماریوں کے ہونے والے علاج بتاؤں گا کہ کھجور اور مسری کو استعمال کر کے آپ کو ن کون سی بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں اور وہ بھی بہت ہی مختصر طریقہ سے۔ اور اس کے علاوہ بہت ہی آسان کے ساتھ۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتےہیں کہ کوئی بھی بیمار ہو نا پسند نہیں کرتا

۔ ہر کوئی ہر انسان یہی چاہتا ہے کہ اس کی ایک صحت مندانہ زندگی ہو۔ اس کی ایک صحت مندانہ زندگی ہو۔ اس کی ایک باوقار زندگی ہو جس کو وہ بہت ہی خوب طریقے سے بہت ہی خوب انداز سے بسر کر ے۔

جیسا کہ آج کل ہمارے لائف سٹائل خراب ہونے کی وجہ سے بہت سے مسئلے مسائل درپیش ہو چکے ہیں ہماری صحت کو کیو نکہ ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ ہم نے کون کون سی چیز کھا نی ہیں کون کون سی خوراکیں کھانی ہیں اور کن خوراکوں سے پر ہیز کر نا ہے ۔ ہمیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہے کہ غیر معیاری چیزیں ہماری صحت کو کس قدر نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ تو ہمیں چاہیے کہ پہلے تو ہم ان چیزوں کا مشاہدہ لازمی کر یں کہ جو ہماری صحت کو بہت ہی اچھا بناتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ان چیزوں کا بھی مشاہدہ کریں کہ جن چیزوں جن خوراکوں کے استعمال کے ساتھ ہمارے ساتھ مسئلے مسائل ہو جاتے ہیں۔

کہیں تو ہمیں شوگر ہو جاتی ہے کہیں تو ہمیں ہائی بلڈ پریشر کی شکا یت رہتی ہے کہیں تو ہیں جوڑوں کے درد کی شکا یت رہتی ہے حتیٰ کہ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ ہمارا دماغ تک کمزور ہو جاتا ہے اور ہمیں بھولنے کی بیماری تک لاحق ہو جاتی ہے کیو نکہ ہم ایک خراب چیز کھاتے ہیں تو اس کا اثر باڈی کے پورے پارٹس پر ہوتاہے۔ ہم کوئی بھی غیر معیاری چیز کھانے سے پہلے یہ نہیں سوچتے کہ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ غیر معیاری چیز ہماری صحت کو کس قدر متاثر کر سکتی ہے۔ تو آج جو میں آپ کو نسخہ بتانے کے لیے جا رہا ہوں اس نسخہ کے استعمال سے آپ کی پرانی سے پرانی قبض کا بھی خاتمہ ہوگا ۔

خون کی کمی بھی دور ہو جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ کو بواسیر کی بھی شکایت ہے تو اس نسخے کے استعمال سے آپ کی بواسیر کی شکایت بھی دور ہو جائے گی۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کی کمزور ی بھی دو ر ہوگی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اگر مردانہ کمزوری کے لاحق افراد اس نسخے کو استعمال کرتے ہیں تو ان کو اس نسخےسے بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے کیو نکہ اس نسخے کے استعمال سے آپ مردانہ کمزوری کو دور کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *