چہر ے ی رونق و خوبصورتی کا شاندار عمل

چہرے کی رونق و خوبصورتی کا شاندار وظیفہ ۔ صرف سات دن یہ وظیفہ کر لو چہرے پر ایسے نور برسے گا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ جائے گا۔ اللہ کی تعریف: کیا سیب اتنا سمجھدار ہے کہ اپنے اندر آئرن بھر دی؟ کیا کیلا اتنا سمجھدار ہے

کہ اپنے اندر پو ٹاشیم بھر دی؟ نہیں! کسی کے اندر آ ئرن، کسی کے اندر وٹامن اے، کسی کے اندر وٹا من سی تو کسی کے اندر پوٹاشیم۔ ان سب چیزوں کو اسنا کی خدمت میں لگانےوالا کون ہے؟ بے شک وہ کریم رب اللہ ہے۔ آج میں بہت ہی مجرب اور آزمودہ وظیفہ لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے آپ کے چہرے پر ایسا نور بر سے گا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ جائے گا۔ ہمارے ایسے بہن بھائی دوست احباب جو چاہتے ہیں۔

کہ ہمارا چہرہ خوبصورت ہو اور نورانی ہو تو ان کے لیے یہ وظیفہ بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ حسن و خوبصورتی اور چہرے پر نور دینے والی ذات اللہ کی ہے۔ لوگ بہت سی مصنوعی کر یموں کا استعمال کرتے ہیں اپنے پیسے بھی ضائع کرتے ہیں اور چہرے کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔ اسی لیے آج آپ کے لیے یہ وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ آپ اللہ کی ذات پر پختہ اور کامل یقین رکھتے ہوئے اس وظیفے پر عمل کریں۔ اور چہرے کو دودھ جیسا سفید ہوتے دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ فجر کے بعد کر نا ہے اور اللہ کے اسمِ اعطم “یااللہ یا کریم” کو اکتا لیس مرتبہ پڑ ھنا ہے پانچ مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو ساٹھ روز تک کر نا ہے۔

ان شاء اللہ آپ کے چہرے پر ایسی خوبصورتی آ ئے گی کہ آپ حیران رہ جاؤ گے۔ چہرے سے داغ دھبے اورچھا ئیوں کا خاتمہ ہوگا۔ آپ کا چہر ہ نور کی طرح روشن ہو جائے گا۔ چو دھو یں کے چاند کی طرح آپ کا چہرہ روشن اور چمک دار ہو جائے گا۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلےکچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ ہر وظیفہ انسان کی بہتری اور بھلائی کے لیے ہی نازل ہوتا ہے کیو نکہ اللہ پاک انسان کی اس کے بندےکی ہر صورت میں بھلائی چاہتے ہیں تو اللہ پاک نے انسان کی بھلائی کے لیے ہر قسم کے وظیفے نازل فر ما ئے تا کہ ان وظیفوں سے فائد ہ حاصل کر کر وہ اپنے مسئلے مسائل کا حل نکال سکیں۔ تو آج کا وظیفہ بھی کچھ اسی مسئلے کے لیے ہے کہ ہر انسان خوبصورت چہرہ پسند کر تا ہے چاہے وہ مرد ہے چاہے وہ عورت ہے تو جس کسی کو بھی یہ مسئلہ ہے ۔ وہ یہ وظیفہ ضرور استعمال کر یں۔ اس عمل پر عمل کریں۔ انشاء اللہ ان کا چہرہ بالکل صاف ہو جائے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *