درد شقیقہ ، ہائی بلڈ پریشر کابوس اور مرگی کےلیے ہائی بلڈ پریشر ہمیشہ کےلیے ختم

ایک سفو ف کی بات کرتے ہیں جو تین چار چیزوں بہت ہی اچھا کام کرتاہے ملتی جلتی بیماریاں ہیں۔ اور بہت ہی زبردست اور مجرب نسخہ ہے ۔ سب سے پہلے میں آپ کو بتا دیتا ہوں یہ کن کن چیزوں پر بہترین کام کرتاہے۔ سب سے پہلے ہائی بلڈ پریشر کے جو مریض ہے
ان کے لاجواب نسخہ ہے کچھ عرصہ کے استعمال سے انشاءااللہ آپ ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر بات کر لیں۔ جو مرگی کے مریض ہیں ان کے لیے یہ نسخہ بہت فائد ہ مند ہے اور درد شقیقہ جو آدھے سر کا درد ہوجاتاہے جن لوگوں کو بہت شدت سے تکلیف یا مسئلہ ہوجاتاہے

انشاءاللہ یہ نسخہ اس میں بھی بہترین کام کرے گا۔ اور چوتھے نمبر پر بات کر لیں۔ جو کابوس کے حوالے سے نہیں جانتے ۔ کابوس کہتے ہیں رات کو سوتے میں ڈر جانا ۔ اکثر ایسا محسو س ہوتاہے کہ آدمی سویا ہوتاہے اس کو محسوس ہوتاہے جیسے کسی نے مجھے دبا لیا ہے اور پکڑ لیا ہے۔ اور اکثر لوگ کابو س کا شکار ہوجاتے ہیں۔ لیکن ان کی احساس ایساہوتا ہے کہ جیسے کسی جنات نے حملہ کردیا۔ کسی نے جادو یا تعویز کر دیا ہے۔ دراصل یہ مرض ہے اور مرض میں ایسا ہوتا ہے آپ سوئے ہیں تو اچانک آپ کو جھٹکا لگتا ہے جیسے آپ کو بیڈ سے اٹھا کر نیچے گرانے کی کوشش کی ہے تو یہ ساری چیزیں کابو س میں ہوتی ہیں۔ نسخے کے کیا کیا اجزاء ہیں۔ کچھ چیز وں کی ضرورت ہوگی ۔ سب سے پہلے آپ کو دھنیا چاہیے ہوگا۔ جو خشک دھنیا ہوتاہے جو گھروں میں استعمال ہوتاہے۔ دوسرے نمبر اسرول چھوٹی چند ن بھی جس کو کہتے ہیں۔ اور تیسرے نمبرپر دانہ الائچی جو بڑی الائچی ہوتی ہے جو گرم مصالحوں میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کا دانہ چاہیے ہوگا۔

چوتھے نمبر پر اجوائن خراسانی چاہیے ہوگی ۔ پانچویں نمبر پر آپ کو مصری چاہیے ہوگی۔ یہ ٹوٹل پانچ چیزیں ہوجائیں گی۔ سب سے پہلے ان کے تمام وز ن کی بات کر لیں۔ دھنیا خشک ساٹھ گرام ، اسرول بارہ گرام، دانہ الائچی کلاں بارہ گرام، اجوائن خراسانی بارہ گرام اور مصری سو گرام چاہیں ہوں گی۔ اب ان ساری چیزوں کا باریک پاؤڈر بنالیناہے۔ کسی چکی والے سے رگڑوا لیں۔ یا گھر میں کوٹ سکتے ہیں۔ اس کا پاؤڈر تیار کر لینا ہے تو آپ کی دوا تیا ر ہوجائے گی۔ اس کی مقدار خوراک کی بات کر لیں۔ تو اس کو صبح اور دوپہر دو وقت استعمال کرناہے۔ اور ایک چائے والا چمچ اس کی مقدار خوراک ہے۔ اس کو کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد لیناہے۔ اور تازہ پانی کے ساتھ استعمال کرناہے۔ تو جو شوگر والے مریض ہیں وہ اس کا آدھا چمچ استعمال کریں گے۔ تو شوگر والے مریض اس کا آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام میں استعمال کریں گے۔ شوگر والے مریض اس میں مصری کا استعمال نہیں کریں گے۔ لہذا اس کی مقدار خوراک آدھا چائے کا چمچ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *