پانچ منٹ میں گردوں کی صفائی ،سنگین بیماریوں سے بچیں

زیادہ ترلوگ پیٹ اور لیور کی صفائی پر ہی زیادہ توجہ دیتے ہیں لیکن ہماری کڈنیز بھی ہمارے جسم کے ایسے آرگن میں شامل ہیں جن کی وقت پر صفائی کرتےرہنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ کڈنیز میں جب آہستہ آہستہ زہریلے مادوں کی مقدار بڑھتی رہتی ہے

تو اس کا ہمیں بالکل بھی پتہ نہیں چلتا اور آگے چل کر مستقبل میں کڈنی سے جڑے مسائل اور بیماریاں سامنے آنے لگتی ہیں جس طرح سے دل یا پھر لیور میں خرابی آجانے کی وجہ سے آدمی کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے اسی طرح سے کڈنیز میں بھی اگر خرابی واقع ہوجائے تو اس سے آدمی کی م و ت بھی واقع ہوسکتی ہے ہماری کڈنیز اتنی زیادہ ضروری کیوں ہوتی ہیں اور ان کا صحت مند بنے رہنا انتہائی ضروری کیوں ہوتا ہے دراصل کڈنیز ہمارے جسم میں خون کی صفائی کا کام کرتی ہیں ٹھیک اسی طرح سے جیسے پانی کی صفائی واٹر پیوریفائر کرتا ہے خون کی صفائی کرنے کے لئے ہماری کڈنیز میں باریک باریک نالیاں ہوتی ہیں

جنہیں نیفرونز کہاجاتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ ہماری کڈنیز میں زہریلے ٹاکسنز کی مقدار بڑھ جانے کی وجہ سے ان کا اثر ہماری جلد بالوں اور جسم کے دوسرے اندرونی حصوں پر بھی ہوتا ہے کئی کیسز میں کڈنیز میں ہوا ڈیمیج یوٹی آئی یعنی یورینری ٹریک انفیکشن اور سیکشوئل ویکنیس کو بھی دعوت دے سکتا ہے ایسے لوگ جو کہ زیادہ جنک فوڈ کھاتے ہیں اور باہر کی تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو ان کی کڈنیز جلدی خراب ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں خراب لائف سٹائل تمباکو نوشی ، مے نوشی بہت زیادہ گرم اور مصالحہ دار چیزیں کھانے کے علاوہ زیادہ میٹھی چیزیں کھانے سے بھی کڈنیز ڈیمیج ہوسکتی ہیں اس کے علاوہ زیادہ ادویات کا استعمال بھی آپ کی کڈ نیز کو ڈیمیج کرسکتا ہے لمبے عرصے تک گردوں کی صحت کو نظر انداز کرنے سے آہستہ آہستہ گردوں سے متعلق کئی قسم کی بیماریاں ہوسکتی ہیں جیسا کہ نیفرائٹس یعنی گردوں میں سوجن آنا کڈنی سٹون یعنی گردوں میں پتھری کڈنی سسٹ کا مسئلہ یا کڈنی ختم ہوجانا یہ سبھی گردوں کی صحت میں کی جانی والی لاپرواہی کے باعث آج کل سب سے زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہیں گھر کے سادہ کھانا کھانے والے آدمی کے گردے بھی وقت کے ساتھ ساتھ خراب ہونے کے چانسز بہت زیادہ ہوتے ہیں

اسی لئے وقت وقت پر گردوں کی صفائی کرتے رہنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے تا کہ لمبی عمر تک ہم صحت مند بنے رہیں اور بیماریوں سے بھی بچ سکیں ۔ہماری کڈنیز جب پوری طرح سے صاف ہوجاتی ہیں تو یہ پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے کام کرنے لگتی ہیں جس سے ہم زیادہ صحت مند اور انرجیٹک محسوس کرتے ہیں ۔کارن سلک عام طور پر آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب بھی ہم کارن خریدتے ہیں تو اس پر سے نکلنے والے چھلکے یا پھر اس کے باریک ریشے ہم پھینک دیتے ہیں لیکن کارن کے ان بالوں میں حیرت انگیز میڈیکل پراپرٹیز پائی جاتی ہیں ان کا استعمال بلیڈر اور یورینری ٹریک انفیکشن کو ٹھیک کرنے کے لئے کڈنی سٹون دل کی بیماریاں ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے بھی کیاجاتا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *