جسم سے برے کولیسٹرول کو ختم کریں۔

ہم کولیسٹرول لیول کو کس طرح کنٹرول کرسکتے ہیں۔ آپ نے ان چیزوں کو ضرور استعمال کرکے دیکھنا ہے ۔کولیسٹرول ایک فیٹی سب ٹرانس ہے جو ہماری جسم کے اندر خود بنتا ہے جو کہ ستر فیصد اور تیس فیصد ہم اپنی خوراک سے لیتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ کولیسٹرول ایک بہت بر ی چیز ہے

۔ کولیسٹرول ہمارے جسم کے اندر دو طرح کا ہوتا ہے ایل ڈی ایل اور ایچ ڈی ایل اگر ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہوجائے ہمارے جسم کے اندر تو اسے برا کولیسٹرول کہتے ہیں اگر ایچ ڈی ایل کولیسٹرول زیادہ ہوجائے تو وہ ہمارے جسم کیلئے بہت اچھا ہے ۔ اگر ایل ڈی ایل کولیسٹرول ہمارے جسم کے اندر زیادہ ہوجاتا ہے تو ہم ہائیپر کولیسٹرو لیمیاکے اندر چلے جاتے ہیں ۔ہائیپر کولیسٹرو لیمیا کی تعداد زیادہ ہوجاتا ہے تو ہماری آر ٹی ایس کے اندر کولیسٹرول جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے ۔ایک پیلا سا مادہ آپ کی آر ٹی ایس میں بھر جائے تو آپ کا خون ہے وہ وہاں سے نہیں گزر پائے گا ۔

کولیسٹرول ہوتا کیوں ہے ایکسرسائز کا کم ہونا تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھانا ڈائیبٹیز ،ہائی بلیڈ پریشر، زیا دہ کولڈڈرنکس کا استعمال آگے جا کر چالیس سال کی عمر کے اندر آپ کو ہارٹ اٹیک کی کنڈیشن میں مبتلا کریں گے جوانی کی عمر آپکو نہیں پتا چلے گا ۔ اگر آپ نے اس عمر کے اندر ٹھیک کھایا ہوگا تو آگے جاکر پتہ چل جائیگا شکر ہے اچھا کھایا تھا اچھا رزلٹ ملا ہے ۔آج ہم آپ کو کچھ ایسی چیزیں بتائی گے جو آپ کے کولیسٹرول لیول کو کم کردیتے ہیں۔ آپ نے بازار سے دھنیا کا پاؤڈر لینا ہے پاؤڈر آپ نے دو چھوٹے چمچ لے لینا ہے ایک کپ پانی کا لیکر بوائل کر لینا ہے جب پانی کے اندر مکس ہوجائے اور کلر چڑھنا شروع ہوجائے ۔پھر چھان کر دن کے اندر دو سے تین بار پی سکتے ہیں ۔ آپ کیلئے وہ بہت مددگار ثابت ہوگا ۔دوسری جو چیز ہے پیاز اس کا استعمال کرسکتے ہیں یہ آپ کے کولیسٹرول لیول کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ آپ کھانوں کے اندر ڈالے ایسے پیاز نہیں کھانا ۔

آپ نے پیاز کا جوس نکال لینا ہے اور نکالنے کے بعد شہد ڈال کر مکس کرلیں اور دن کے کسی بھی لمحے میں پی سکتے ہیں۔جو کہ آپ کے کولیسٹرول لیول کو کم کرنے میں بہت مدد گار ثابت ہوسکتا ہے ۔آپ سلاد کے ذریعے بھی کھا سکتے ہیں۔ تیسری چیز ہے لہسن جوکہ بہت اہم ہے آپ کے کولیسٹرول لیول کو کم کرنے میں بہت مددگار ہے ۔ لہسن کے اندر ایلی سن نیوٹرون ہوتا ہے جو کہ آپ کے کولیسٹرول لیول کو اس طرح کم کرتا ہے جس لاوا چیزوں کو پگھلا دیتا ہے اس طرح یہ لاوے کا کام کرتا ہے۔یہ دل کے اندر جاکر جو کولیسٹرول جمع ہوا ہوتا ہے اس کو اس طرح پگھلا دیتا ہے کہ آپ یقین نہیں کرسکتے ۔ چھوتھی چیز ہے سیب کا سرکہ جو کہ کولیسٹرول لیول کو کم کرنے کیلئے بہت اہم چیز ہے ۔ اس میں ایسی خصوصیت پائی جاتی ہے جوآپ کیلئے مفید ہوتا ہے اس کو گرم پانی میں ڈال کر اور شہد ڈال کر پی جائیں اس کو روزانہ کچھ مقدار استعمال کریں انشاء اللہ آپ کو آفاقہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *