رجب المرجب کا بابرکت عمل صرف 1لفظ کا ورد کریں جہاں چاہیں وہیں شادی

رجب اللہ کریم کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے آپ غور کیجئے کہ رجب اللہ کریم کا مہینہ ہے جو چیز اللہ رب العزت کی ہے انسان کی عزت وتکریم کرے اس مہینہ کے اندر زیادہ سے زیادہ عبادات کرے اللہ کریم سے معافی مانگے اپنی حاجات کو طلب کرے ۔ تو یہ کیسے ممکن ہے وہ پوری نہ ہوں وہ ہر حال میں اللہ کریم پوری فرماتے ہیں ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے

جتنے بھی اسلامی مہینے ہیں ان کی اتنی زیادہ برکات ہیں ہمیں سمجھنے کی اور عمل کرنے کی ضرورت ہے ایک بار پھر اللہ کریم ہمیں اس مہینہ کا صحیح معنوں میں ادب واحترام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ ہمیں اس مہینہ کے اندر زیادہ سے زیادہ معافی طلب کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔رجب المرجب کی فضیلت وہ ہم دیکھ لیتے ہیں حضرت سیدنا امام غزالی ؒ رجب دراصل ترجیب سے نکلا ہے اس کا معنی ہے تعظیم کرنا اس کو سب سے تیز بہاؤ بھی کہتے ہیں اس لیے اس ماہ مبارک میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کا بہاؤ تیز ہوجاتا ہے ۔ پہلا یہ فائدہ ہے کہ جو شخص توبہ کرتا ہے اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہے اس پر رحمت کا بہاؤ تیز کردیا جاتا ہے

اور عبادت کرنے والوں پر قبولیت انوار کا فیضان ہوتا ہے جو عبادات کرتے ہیں کثرت کیساتھ ان کی عبادات اللہ تعالیٰ قبول فرماتے ہیں۔ اسے رجب بھی کہا جاتا ہے کہ جنت کی ایک نہر کا نام رجب ہے جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے اس نہر سے وہی پانی پیے گا ۔رجب کے جتنے روزے رکھیں گے اتنا زیادہ فائدہ حاصل ہوگا ۔ رجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے اہل عرب اس مہینہ کو اللہ تعالیٰ کا مہینہ کہتے ہیں اس مہینہ میں حضوراکرمﷺ کو معراج کروائی گئی ۔

اس مہینے میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر رحمت اور مغفرت انڈیلتا ہے۔آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتائیں گے جن لوگوں کی شادی رکی ہوئی ہے ایسا کونسا عمل کیا جائے کہ ان کیلئے ایک موضوع رشتہ آجائے اور پاک گھرانے میں شادی ہوجائے بہت آسان سا عمل ہے اس عمل کے صدقے جن کی شادیاں رکی ہوئی ہیں ان کی جلد ہی شادیاں ہوجائیں گے ۔ آپ نے ہر نماز کے بعد یا فتاح ُ 313مرتبہ پڑھنا ہے اول وآخر تین تین بار درود پاک پڑھنا ہے پھر اپنے لیے آپ نے دعا کرنی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کی پریشانی دور ہوجائیگی اور آپ کی شادی کا مسئلہ حل ہوجائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *