قرآن شریف کی وہ پوشیدہ آیات جن کو صبح پڑھنے سے اللہ سے جو بھی مانگو گے مل جائے گا جو بات بھی دل میں سوچو گے ہوجائے گی۔

کیا عجب بنایا ہے اے خدا تو نے محبت کو تیرا ہی بندہ تیرے ہی سامنے تیرے ہی گھر میں روتا ہے کسی اور کی محبت کے لئے ،زبردست مشکل پریشانی کا یہ وظیفہ ہے یہ آپ کو پار چڑھا دے گا اس زہر قاتل بھنور سے جو ہماری زندگیوں میں پریشانیاں ڈالتا ہے اور طرح طرح کی شکلوں میں ہمارے سامنے یہ پریشانیاں غم تکلیفیں تنگیاں آجاتی ہیں

غریبیاں آجاتی ہیں ہر غم کا خاتمہ انشاء اللہ اس عمل سے ہوجائے گا۔اگر آپ نے یہ وظیفہ دل و جان سے کیا تو آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ یہ وظیفہ ہر غم و پریشانی و مصیبت کے لئے ہے۔غم کیا ہوتا ہے ؟کمیاں چاہے وہ رزق کی ہوں یاکسی اور چیز کی ہوں تو یہ غم ہے۔

اگر کوئی شخص سخت تکلیف میں آگیا ہے اسے رزق کے مسائل درپیش ہیں اولاد کے مسائل میں مبتلا ہے محبت کے مسائل درپیش ہیں غم ہے اسے اپنے بھائی بہنوں کی طرف سے غم ہے اسے اس دنیا کی طرف سے شکوے شکایات ہیں اسے اس دنیا سے پریشان ہے بیچارہ اور کوئی سبب نہیں بن رہا کہ وہ مصیبت پریشانی اس سے دور ہوجائے تو یہ وظیفہ اس کے مسائل کا حل ہے ۔غم پریشانی کوئی بھی ہے رزق کی ہے کسی بھی قسم کی ہے کوئی ہے تکلیف ہے آپ کو تو اس کے لئے یہ وظیفہ ضرور کریں ۔نماز فجر ادا کریں اور اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت شروع کردیں جو بھی سورتیں آتی ہیں کہ کئی لوگ ہوسکتا ہے قرآن پاک نہ بھی پڑھے ہوئے ہوں تو کچھ نہ کچھ تو انہیں آتا ہے سورہ فاتحہ آتی ہے قل شریف آتا ہے۔

سورہ یسین آتی ہے آیت الکرسی آتی ہے چاروں آخری قل ہیں وہ آتے ہیں جب سورج چڑھنے لگے سورج چڑھنے کا وقت ہوجائے یعنی سورج نکلے ہوئے بیس منٹ گزر جائیں تو نماز اشراق پڑھیں اور سورہ التوبہ کی جو آخری دو آیات ہیں ان کو سات مرتبہ پڑھ لیں اس کے بعد سربسجود ہو کر اللہ کے آگے سجدہ کرتے ہوئے سر کو جھکاتے ہوئے انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کیجئے اور اس عمل کو آپ چنددن کریں سات دن گیارہ دن ہوسکتا ہو اکیس دن یا مہینہ ہوجائے گا سب پریشانیاں سب تکلیفیں انشاء اللہ تعالیٰ کچھ روز میں ہر مصیبت پریشانی ہوا ہوجائے گی بائے بائے کہہ کر چلی جائے گی ۔دل و جان سے یہ عمل کرکے ایک دفعہ آزما کر دیکھ لیجئے اور ایسی حاجت براری ہو گی ایسا دل کو اطمینا ں آئے گا اس عمل میں گم ہو کر غرق ہو کر عمل کیجئے۔انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی دور ہو گی۔اللہ تعالیٰ ہب سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *