چربی ایسے پگھلے جسے برف دھوپ میں 30کلو 15دن میں بہت آسانی کیساتھ

آج ہم بات کریں گے کہ بڑھتی ہوئی توند کیسے کم کرسکتے ہیں۔ چونکہ آہستہ آہستہ موسم تبدیل ہورہا ہے ۔ اس حساب سے ریمڈی بتائیں گے کہ آپ کو کیا استعمال کرنا چاہیے کہ آپ کا بڑھا ہوا پیٹ کم ہوجائے۔ ہم ڈی ٹوکس مشروب کی جانب بڑھیں گے ۔ آج ہم آپ کو بہت کمال کی ڈی ٹوکس مشروب بنانا سیکھائیں گے ۔جوکہ بہت آسان ہے اور آسان سی چیزیں ہیں آپ کو مارکیٹ جانے کی ضرورت نہیں آپ نے اپنے کچن سے ہی یہ چیزیں اٹھانی ہیں

جو آپ کے بتائیں گے آپ لوگوں نے ان کو مکس کرکے اپنا مشروب بنا لینا ہے ۔آپ لوگوں نے کلونجی لینی ہے تھوڑی سی مقدار ہونی چاہیے پھر دوسرے نمبر کھیرا چھلکا اُتار کر چھوٹے ٹکڑے کر لینے ہیں پھر آپ نے سونف کا ایک چمچ لینا ہے اور ایک ادر ک لیکر اس کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لینا ہے آخر میں آپ نے ایک جگ پانی کا لینا ہے ۔آپ نے ان تمام چیزوں کو مکس کرلینا ہے پھر یہ ایک مشروب کی طرح تیار ہوجائیگا ۔ آپ نے ان سب کو چھان لینا ہے ۔آپ نے اس میں شہد کا استعمال کرنا ہے ۔ ایک چمچ ایک گلاس میں ہی استعمال کرنا ہے ۔ یہ تمام چیزیں جو استعمال ہوئی ہیں تمام کی تمام وزن گھٹاتی ہیں۔

آپ کے وزن کوکم کرنے کیلئے بہت فائدہ مند ہوگی ۔ سب سے اہم بات جو کھیرا س میں استعمال کیا ہے یہ بہت تیزی کیساتھ آپ لوگوں کا وزن گھٹا ہے ۔ جسم میں خاص قسم کی انرجی بناتا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ آپ کے دماغ کیلئے بہت اچھی چیز ہے ۔ بلیڈ پریشر کے جتنے بھی مریض ہیں ان کیلئے یہ بہت مفید ہے ۔ آپ نے ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے یہ پی لینا ہے ۔ اس کو پی لینے کے بعد جسم میں بہت زیادہ تبدیلیاں آئیں گی ۔ پانچ دنوں کے اندر اندر آپ کے جسم میں بہت واضح فرق دیکھنے کو ملے گا ۔ لہذا روزانہ اس کو استعمال کرنا ہے ساتھ ہی ساتھ ہلکی پھلکی ورزش کو معمول بنالیں ۔کیونکہ ورزش کے بغیر آپ لوگوں کا وزن تیزی سے کم ہوتا ہے ۔ بے شک آپ مشروب استعمال کریں تھوڑا سا وقت لیت اہے ۔ لیکن ورزش ساتھ کرتے رہیں گے تو جلدی فائدہ حاصل کریں گے ۔ یہ بہت اچھی مشروب ہے جو لوگ موٹاپے کا شکار ہیں پریشان ہیں تو ان کو ایک دفعہ لازمی استعمال کرنا چاہیے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *